Depository of News

این ڈی ایم اے کا الرٹ، آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار؛ چترال، دیر سوات، باجوڑ، مہمند، شانگلہ، بٹگرام، کوہستان اور مانسہرہ میں خطرہ

newsdepo.com · world

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران شدید بارش، اچانک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کے مطابق پہاڑی علاقوں میں شدید بارش کے باعث دریاؤں، [...]

Read full article →