Depository of News

جیسن گلیسپی کا عاقب جاوید کو ’آئینہ دیکھنے‘ کا مشورہ، برطرفیوں پر سخت ردعمل

newsdepo.com · world

سابق پاکستان ٹیسٹ کوچ جیسن گلیسپی نے قومی ٹیم میں حالیہ بڑے پیمانے پر تبدیلیوں اور کھلاڑیوں کی برطرفیوں پر چیئرمین سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ گلیسپی نے کہا کہ عاقب جاوید کو دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے ”آئینے میں خود کو دیکھنا چاہیے“۔ گلیسپی کے مطابق موجودہ [...]

Read full article →