ہیٹ ویوز کا جان لیوا اثر فرانس میں 7 ہزار اضافی اموات
فرانس میں 2026 کے موسمِ گرما کے دوران شدید گرمی کی لہروں نے صحتِ عامہ پر سنگین اثرات مرتب کیے ہیں۔ فرانسیسی وزیرِ صحت اسٹیفنی رِسٹ کے مطابق جولائی کے آخر تک تقریباً 7 ہزار اضافی اموات ریکارڈ کی گئی تھیں۔ حتمی اعداد و شمار آئندہ ہفتوں میں جاری کیے جائیں گے۔ فرانس کی سرکاری [...]
