GTA VI نے نیٹ فلکس پر دھوم مچا دی 11.31ملین ویوز کے ساتھ ریکارڈ قائم
راک اسٹار گیمز کے انتہائی متوقع گیم Grand Theft Auto VI (GTA VI) کے 27 منٹ طویل گیم پلے پریویو نے نیٹ فلکس پر شاندار ریکارڈ قائم کردیا۔ 27 سے 30 اگست 2026 کے دوران اس پریویو کو 31.1 ملین ویوز ملے، جس کے بعد یہ نیٹ فلکس کے ہفتہ وار عالمی چارٹ پر سب [...]
