ازبکستان کی سینٹرم ایئر نے تاشقند، کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کردیں
ازبکستان کی نجی ایئرلائن سینٹرم ایئر نے 3 ستمبر 2026 سے تاشقند اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کر دی ہیں، جس سے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان فضائی رابطے مزید مضبوط ہوگئے ہیں۔ سینٹرم ایئر کی پہلی براہِ راست پرواز ایئربس A320 کے ذریعے تاشقند سے روانہ ہوکر جمعرات کی صبح [...]
