چین میں بچوں کو اسکول پہنچانے کا انوکھا حل 288 میٹر بلند لفٹ تیار
چین کے صوبے یونان میں ایک حیران کن 288 میٹر بلند بیرونی لفٹ نے پہاڑی علاقے میں رہنے والے بچوں کے اسکول جانے کا سفر انتہائی آسان بنا دیا ہے۔ یہ لفٹ نیژوہے (Nizhuhe) گاؤں میں واقع ہے، جہاں پہلے طلبہ کو گہری وادی سے پہاڑ کی چوٹی تک انتہائی دشوار اور خطرناک راستہ پیدل [...]
