پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور
پاکستان کے معیاری وقت سے متعلق 78 سال پرانی قانونی شق میں اہم تبدیلی کردی گئی ہے۔ پارلیمنٹ نے Standard Time (Interpretation of References) (Amendment) Bill 2026 منظور کرلیا ہے، جس کے تحت پاکستان کے معیاری وقت کی قانونی تعریف کو موجودہ عملی وقت کے مطابق کیا جائے گا۔ موجودہ قانون میں پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم [...]
