جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘
پاکستانی اداکار و فنکار جمال شاہ نے اپنی سابق اہلیہ فریال گوہر کی جانب سے شادی کے دوران مبینہ گھریلو تشدد کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے تمام الزامات کی سختی سے تردید کردی۔ فریال گوہر نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں اپنی پہلی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا [...]
