Depository of News

شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل

newsdepo.com · world

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث فلیش فلڈ، شہری سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارش اور درجہ حرارت [...]

Read full article →