اینزو فرنانڈیز نے نیا ریکارڈ بنا دیا، دو مرتبہ 100 ملین پاؤنڈ سے زائد کی ٹرانسفر حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی
ارجنٹائن کے اسٹار مڈفیلڈر اینزو فرنانڈیز نے فٹبال کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ وہ دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہیں اپنے کیریئر میں دو مرتبہ 100 ملین پاؤنڈ سے زائد کی ٹرانسفر فیس پر فروخت کیا گیا۔ اینزو فرنانڈیز نے چیلسی سے مانچسٹر سٹی کا رخ کرلیا ہے، جہاں انہیں [...]
