Depository of News

ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

newsdepo.com · world

ڈزنی چینل کی معروف فلمی فرنچائز “Zombies” میں بری پرٹل (Bree Prattle) کا کردار ادا کرنے والی امریکی اداکارہ کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ کارلا جیفری کے انتقال کی تصدیق ان کی ٹیلنٹ مینجمنٹ کمپنی Alexanders Talent Management اور خاندان کی جانب سے کی گئی۔ اداکارہ یکم ستمبر 2026 کو انتقال [...]

Read full article →