Depository of News

پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی

newsdepo.com · world

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے لندن کے لیے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نئے شیڈول کے تحت 27 اکتوبر 2026 سے لندن کے لیے ہفتے میں 7 براہِ راست پروازیں چلائی جائیں گی۔ پی آئی اے کے مطابق اس وقت لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں [...]

Read full article →