بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
بنگلہ دیش کی معروف عالمی سیاح اور مہم جو نجم النہار نے 185 ممالک کا سفر مکمل کرکے تاریخ رقم کردی۔ وہ یہ سنگِ میل حاصل کرنے والی پہلی بنگلہ دیشی اور دنیا کی پہلی مسلم خاتون قرار دی گئی ہیں۔ نجم النہار نے 7 اگست 2026 کو بھوٹان کا سفر کرکے اپنے 185ویں ملک [...]
