Depository of News

عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

newsdepo.com · world

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نیلا راجہ اور ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں دونوں جانب سے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف بیانات سامنے آئے ہیں۔ تازہ صورتحال میں عماد وسیم کی بہن اور نیلا راجہ نے [...]

Read full article →