پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے پکل بال کھلاڑی زین وسیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2026 پکل بال ورلڈ کپ میں مینز 30+ سنگلز کیٹیگری کا گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ ویتنام کے شہر ڈا نانگ میں ہونے والے ایونٹ میں زین وسیم نے سیمی فائنل اور فائنل میں بھارتی حریفوں کو شکست دے کر ٹائٹل [...]
