سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کو فی تولہ سونا 11 ہزار 300 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 36 روپے ہوگئی، جبکہ گزشتہ روز یہ قیمت 4 لاکھ 65 [...]
