مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے قومی کرکٹ ٹیم میں مسلسل تبدیلیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم مینجمنٹ اور فیصلہ سازی پر سوالات اٹھا دیے۔مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جس نوعیت کے فیصلے پاکستان کی قومی ٹیم کے ساتھ کیے جا رہے ہیں، ایسے فیصلے تو ’’محلے کی کرکٹ‘‘ میں [...]
