پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عالمی معاہدوں پر ان کی روح اور الفاظ کے مطابق مکمل عمل ہوناضروری ہے، پانی خطے کی لائف لائن ہے، پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایس سی او سربراہان مملکت اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پانی کو سیاسی مقا [...]