بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 21 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، تاہم فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوان شہید ہوگئے، جن میں 2 افسران بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کا ایک سرکاری اہلکار بھی شامل ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے [...]
