ایران پر امریکی حملوں میں 11 ہلاکتیں بحرین نے تازہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز کے رات گئے حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی میزائل حملوں میں جنوبی صوبہ خوزستان کے تین مقامات کو نشانہ بنایا گیا، جہاں ابتدائی طور پر 7 افراد کی ہلاکت اور 8 کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی تھی۔ [...]