برقع اور نقاب پر پابندی، پرتگال میں خلاف ورزی پر 3 ہزار یورو تک جرمانہ
پرتگال کے صدر انتونیو ژوزے سیگورو نے عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے والے لباس پر پابندی کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ مقامی میڈیا میں اس قانون کو ’’برقع قانون‘‘ کہا جا رہا ہے، جبکہ قانون میں براہِ راست برقع یا نقاب کا نام لینے کے بجائے ایسے لباس پر پابندی عائد کی گئی [...]
