لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ
لاہور میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے اور شہر کو کچرے سے پاک کرنے کے لیے ستھرا پنجاب لاہور نے یکم ستمبر سے ای چالان سسٹم شروع کر دیا ہے۔ اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی ٹیمیں سڑکوں، بازاروں اور تجارتی مراکز میں گشت کر رہی ہیں۔ یہ منصوبہ ابتدائی طور پر لاہور کے تقریباً 200 [...]
