گوجرخان پولیس کا مبینہ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک مرد سمیت تین خواتین گرفتار
گوجرخان (بیورو رپورٹ)سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر غیاث گل کے احکامات پر ایس ایچ او گوجرخان چوہدری جمیل نے فحاشی کے مبینہ اڈے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک مرد سمیت تین خواتین کو گرفتار کرلیا، جبکہ اڈے کی نائیکہ سے ایک کلو 400 گرام منشیات بھی برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق شیخ نور [...]
