مری سے راولپنڈی کا کرایہ 310 یا 330 روپے
مری (نمائندہ خبریں)مری سے راولپنڈی کا کرایہ 310 یا 330 روپے؟ ضلعی انتظامیہ کے دو مختلف کرایہ نامے سوشل میڈیا پر وائرل، مسافر پریشان دونوں کرایہ ناموں پر ضلعی انتظامیہ کے افسران کی مہریں اور دستخط موجود، عوام کا ڈپٹی کمشنر مری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے [...]
