کیپیٹل پلازہ میں کمرشل قوانین کی کھلی خلاف ورزی جاری
پنڈوریاں (نمائندہ خبریں) وفاقی دارالحکومت کے علاقے پنڈوریاں میں واقع کیپیٹل پلازہ میں کمرشل قوانین کی کھلی خلاف ورزی جاری ہے، جہاں متعدد کمرشل دکانوں میں کمرشل میٹرز کے بجائے گھریلو (ڈومیسٹک) میٹرز نصب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مبینہ بے ضابطگی میں واپڈا (آئیسکو) کے مقامی عملے کی ملی [...]
