راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہسپتال اڈیالہ جیل انتظامیہ کے تعاون سے میڈیکل کیمپ
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہسپتال اسلام آباد اور اڈیالہ جیل انتظامیہ کے اشتراک سے جیل میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 16 مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈاکٹروں نے جیل افسران، ملازمین اور ان کے اہل خانہ کا مفت طبی معائنہ کیا۔ کیمپ کے دوران مریضوں کو [...]
