تلہ گنگ کے لیے 200 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری
تلہ گنگ (نمائندہ خبریں)وزیراعلی پنجاب نے ضلع تلہ گنگ کے لیے 2000 ملین روپے یعنی 200 کروڑ روپے کے ڈسٹرکٹ پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پیکج خصوصی طور پر ضلع تلہ گنگ کی عوامی ضروریات [...]
