Depository of News

7 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 12 دسمبر تک ملتوی

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی 7 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 12دسمبر تک ملتوی کردی گزشتہ روز سماعت کے موقع پر سابق چیئرمین کے وکیل محمد فیصل ملک عدالت میں پیش ہو ئے تاہم عدالت نے [...]

Read full article →