Depository of News

نابن جنجوعہ سے دو قیمتی 125 موٹر سائیکل چوری، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

dailykhabrain.com.pk · world

گوجرخان (بیورو رپورٹ) تھانہ جاتلی کے علاقے نابن جنجوعہ سے نامعلوم چور دو قیمتی موٹر سائیکل لے اڑے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ دولتالہ کے رہائشی نوجوان سیف اللہ کے مطابق وہ اپنے کزن عمر عثمان کے ہمراہ دو 125 موٹر سائیکلوں پر اپنے رشتے داروں کے گھر نابن جنجوعہ گئے اور [...]

Read full article →