بارات کی گاڑی سے گر کر دو نوجوان جاں بحق، خوشیوں کا گھر ماتم کدہ بن گیا
تربیلا غازی (نامہ نگار)بارات کی گاڑی سے گر کر دو نوجوان جاں بحق، خوشیوں کا گھر ماتم کدہ بن باقی صفحہ 6بقیہ نمبر 24 گیا,جھاڑیاں چوک کے قریب نہر کے ساتھ ولیمے کی تقریب سے واپس آنے والی بارات میں شامل گاڑی کو افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق [...]
