4 مزید مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 خطرناک ملزم جان کی بازی ہار گئے
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی میں مسلسل تیسرے روز رات گئے 4 مزید مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 خطرناک ملزم جان کی بازی ہار گئے جبکہ پولیس نے 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا زخمی ملزمان میں بدنام زمانہ ارشد لنگڑا کا بیٹا بھی شامل ہے۔ پولیس نے گرفتار ملزمان سے 2 مسروقہ موٹر سائیکل، ڈیڑھ [...]
