چوہنگ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20سالہ نوجوان قتل
لاہور(کرائم رپورٹر) چوہنگ کے علاقہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان افضل جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کرکے دیرینہ دشمنی سمیت دیگر پہلوئوں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے 20 سالہ افضل کو فائرنگ [...]
