Depository of News

پولیس ملازمین ‘ اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم ہیں جس کے تسلسل میں پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات سے آگاہ [...]

Read full article →