Depository of News

پنجاب یونیورسٹی نے 10 طلباء کو مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے حفصہ جویریہ ہاشمی دخترمحمد ظفرہاشمی کو مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس،آصفہ اسلم دختر محمد اسلم کو فارسی، روبی شاہد دخترمحمدشاہدکوفارسی، آصف عثمان ولدغضنفرسعید احمدکوتاریخ،انیلہ رزاق دخترعبدالرزاق کوفارسی،نادیہ آصف دخترمحمد آصف خان کوفارسی، محمدشعیب ولد محمدحنیف کوکمپیوٹرسائنس،حافظ محمددانش ولدمحسن رضا کوکمپیوٹر سائنس، قندیل اشفاق دختراشفاق حسین کو ایگریکلچرل سائنسز(پلانٹ پیتھالوجی) اور [...]

Read full article →