Depository of News

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کیس’ ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانے کی اجازت سے متعلق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت سے متعلق درخواست 30 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی، جسٹس عبہر گل خان درخواست پر سماعت کریں گی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیس ٹرائل کورٹ [...]

Read full article →