آلو ٹماٹر پیاز اور’لہسن کے نئے نرض جاری سبزیوں کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف
اسلام آباد(خبریں ڈیجیٹل) ضلعی انتظامیہ اور مارکیٹ کمیٹیوں کی جانب سے سبزیوں کے نئے سرکاری نرخ نامے جاری کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد منڈیوں میں ٹماٹر، پیاز اور دیگر موسمی سبزیوں کی قیمتوں میں کمی سے شہریوں کو کچھ ریلیف ملا ہے۔آلو 35 روپے’پیاز 220 روپے’ٹما240 روپے’لہسن440 روپے’ادرک 500 روپے’مٹر 110 روپے’پھول گوبھی35 [...]
