ٹیچر عمارہ حمید کی ملازمت پر بحالی کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل مسترد
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال اور جسٹس مزمل اختر شبیر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ٹیچر عمارہ حمید کی ملازمت پر بحالی کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ قانونِ میعاد سب پر برابر لاگو ہوتا ہے حکومت کو خصوصی رعایت نہیں دی جا سکتی، [...]
