مولانا فضل الرحمن ‘ ان کے بیٹے کی گرفتاری جمہوری اقدار کے منافی : حسن مرتضیٰ
لاہور(خبر نگار) جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی حسن مرتضی نے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ان کے صاحبزادے کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام جمہوری اقدار، بنیادی شہر ی آزادیوں اور چادر و چار دیواری کے تقدس کے منافی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مولانا [...]
