NCCIAکی کاروائی پٹرول پمپس پر39 کروڑ کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب 4 گرفتار
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)این سی سی آئی اے لاہور نے پیٹرول پمپس پر 39 کروڑ سےزائد کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب کرتے ہوئے14 گرفتار کرلئے ۔این سی سی آئی اے لاہور کو شکایت موصول ہوئی کہ پٹرول پمپس پر ڈیجیٹل آلات کے ذریعے عوام کو کم پٹرول دے کر لوٹا جا رہا ہے، ملزمان [...]
