مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، پاکستان، سعودی عرب’ ترکیہ کے بڑھتے ہوئے تعلقات کا مظہر
لاہور (این این آئی) پاکستان علما کونسل اور انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل نے مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے اسلام آباد میں انعقاد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجلاس پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان بڑھتے ہوئے اعتماد، گہری ہوتی دوستی اور مضبوط [...]
