لاہور تا راولپنڈی ہائی اسپیڈریل منصوبے پراہم پیشرفت، پلاننگ مکمل
لاہور (این این آئی) لاہور تا راولپنڈی ہائی اسپیڈ ریل منصوبے پر اہم پیشرفت، ابتدائی فزیبلٹی اور پلاننگ مکمل کرلی گئی۔ دستاویزات کے مطابق منصوبے کی تیاری پر 624 ارب 97 کروڑ 78 لاکھ روپے سے زائد لاگت کا تخمینہ لگایاگیا ہے، منصوبے کے تحت لاہور سے راولپنڈی تک تقریباً 290 کلومیٹر ریلوے ٹریک کو [...]
