فاسٹ بولر نسیم شاہ انجرڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سے باہر ہوگئے
باہر ہو گئے لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کے باعث انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20)کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں، جس کی تصدیق دفاعی چیمپیئن ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان شاداب خان نے کردی ہے۔ابوظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈیزرٹ وائپرز اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان لیگ [...]
