مس یونیورس پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مصباح ارشد جذباتی پیغام وائرل
لاہور(شوبزڈیسک)مس یونیورس 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مصباح ارشد نے مقابلے میں ٹاپ 30 امیدواروں تک رسائی حاصل نہ کرنے کے باوجود اپنی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خواب پورا نہ ہونے کا دکھ ضرور ہے، لیکن انہیں اس بات پر فخر ہے کہ انہوں نے [...]
