حوثی ملیشیا کا حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
ریاض،صنعا(آئی این پی )حوثی ملیشیا کی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سعودی اتحادی فوج نے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان سعودی اتحادی فوج نے بتایا کہ حوثی ملیشیا نے ریاض شہر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش [...]
