لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر براجمان
لاہور (این این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی صورتحال تشویشناک ہوگئی، صبح کے وقت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان رہا۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 370 سے تجاوز کرگیا، لاہور کے مختلف علاقوں میں ملتان روڈ 500 اے کیو آئی کے ساتھ [...]
