مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق خبر بے بنیاد’ جھوٹی :پولیس
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق گردش کرنے والی خبر بے بنیاد اور جھوٹی ہے۔ وفاقی پولیس نے مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کی گرفتاری کی تردید کردی جبکہ سینیٹر کامران مرتضیٰ ٰساتھیوں سمیت مولانا اسجد سے ملاقات کیلئے تھانے میں موجود ہیں۔مولانافضل الرحمان کی اسلام آباد [...]
