مولانا فضل الرحمان کا قریبی ساتھی امان اللہ غیر ملکی شہری شناختی کارڈ منسوخ گھر سیل تحقیقات شروع
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) سرکاری دستاویزات کے مطابق امان اللہ ولد محمد یونس، شناختی کارڈ نمبر 42301ـ8671001ـ5، کو نادرا اور سپیشل برانچ کی تصدیق کے بعد غیر ملکی شہری قرار دیا گیا اور اس کا پاکستانی شناختی کارڈ منسوخ کر دیا گیا۔ یہ وہی امان اللہ ہے جس کی اسلام آباد میں جائیدادیں ہیں [...]
