امریکہ اسرائیل ذمہ دار ہیں میناب سکول پر حملہ کبھی نہیں بھولیں گئے مسعود پز شکیان
واشنگٹن ،تہران،اسلام آباد(آئی این پی ‘ این این آئی)ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہم میناب اسکول پر کیا گیا حملہ کبھی نہیں بھولیں گے۔صدر مسعود پزشکیان نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اس حملے میں 168 بچوں کی شہادت کے ذمے دار امریکا اور اسرائیل ہیں، میناب اسکول پر [...]
