Depository of News

میئر ممدانی کا پہلا آپریشن کامیاب ہسپتال سے گھر آ گئے

dailykhabrain.com.pk · world

نیویارک(خبریں ڈیجیٹل) نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی ایڑی کے پٹھے کی سرجری کامیاب، ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ۔صحافیوں کے ساتھ دوستانہ فٹبال میچ کے دوران زخمی ہونے والے 35 سالہ میئر ظہران ممدانی کا آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ میئر کے دفتر کے مطابق ڈاکٹروں نے سرجری کامیابی سے انجام دی، جس کے [...]

Read full article →