یمن ساحل کے قریب بحری قذاقوں نے مال بردار جہاز اغوا کر لیا عملہ یرغمال
اسلام آباد(ویب ڈیسک)صومالیہ اور یمن میں بحری قزاقوں نے دو جہازوں کو اغوا کرلیا’یمن کے ساحل کے قریب مسلح افراد نے ایک کارگو جہاز پر قبضہ کرلیا جس کے بعد برطانوی میری ٹائم ایجنسی نے علاقے میں موجود دیگر بحری جہازوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق یہ واقعہ [...]
